تمل ناڈوکے شمالی ساحلی اضلاع میں طوفان وردھا کے سبب شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔چینئی سمیت دیگر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے
ساتھ شدید بارش ہورہی ہے ۔مغربی وسطی خلیج بنگال میں طوفان وردھا مرکوز ہے جس کے سبب تریوالور کانچی پورم میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔